سرگودھا: منشیات کا مکروہ دھندہ کرنے والا منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

Published: 22-08-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا: منشیات کا مکروہ دھندہ کرنے والا منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار‘تھانہ سلانوالی پولیس کے شکنجے میں آ گیا انچارج چوکی شاہین آباد نے منشیات فروش ناظم سے چرس01 کلو 320 گرام برآمد کر کے مقدمہ درج کر لیا ہے منشیات کا مکروہ دھندہ کرنے والے کسی رعائیت کے مستحق نہیں ڈی پی او محمد فیصل کامران 
 

اشتہارات