پولیس ملازمین کیلئے 15روزہ کمپیوٹر کورس کا انعقاد‘ سر ٹیفکیٹ تقسیم

Published: 24-08-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ سلیمان علی بٹ سے ڈی پی او گجرات احمد نواز شاہ کی ہدایت پر پی آر او ٹو ڈی پی او گجرات میڈیم فرزانہ کی زیر نگرانی محمد عامر ہیڈ کانسٹیبل بطور کمپیوٹر انسٹرکٹر پولیس ملازمین کے لئے 15 روزہ کمپیوٹر کورس کا انعقاد کروایا گیا جس کے اختتام پر سرٹیفکیٹ تقسیم کئے گئے
 

اشتہارات