سرگودھا ڈی پی او سرگودھا محمد فیصل کامران کی ہدایت:ضلع بھر میں رات گئے پولیس کی ناکہ بندیاں اور سنیپ چیکنگ کا عمل جاری

Published: 03-09-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا ڈی پی او سرگودھا محمد فیصل کامران کی ہدایت پر ضلع بھر میں رات گئے پولیس کی ناکہ بندیاں اور سنیپ چیکنگ کا عمل جاری رہا ضلع بھر میں امن و امان برقرار رکھنے کے لیے آپکی پولیس ہر وقت ایکٹو اورکسی بھی چیلنج سے نمٹنے کے لیے ہمہ وقت تیار ہے ڈی پی او
 

اشتہارات