پٹرولنگ پوسٹ کھمبرانوالہ:6ملزمان گرفتار بھاری مقدار میں اسلحہ برآمد

Published: 12-09-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)پٹرولنگ پوسٹ کھمبرانوالہ نے دوران گشت 6 ملزمان کے قبضہ سے بھاری مقدار میں اسلحہ ناجائز 01 کلاشنکوف 01 رائفل 223 بور 01 رائفل 12 بور 01 کپہ11 میگزین، 82 گولیاں اور 48 کارتوس 03 پسٹل 30 بور برآمد کر گرفتار کر لیا‘تھانہ مرادپور پولیس نے مقدمہ درج کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا۔
 

اشتہارات