تھانہ کوٹمومن پولیس: 4 غیرقانونی اسلحہ رکھنے والے اور 2 منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

Published: 13-09-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا: تھانہ کوٹ مومن پولیس کا جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری 04 غیرقانونی اسلحہ رکھنے والے اور 02 منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار،غیرقانونی اسلحہ اور شراب برآمد گرفتار ملزم احمد سے بندوق 12بور اور پسٹل 30بور،نعمان سے بندوق 12بور اور احمد سے پسٹل30بور برآمد گرفتار منشیات فروش ارشد سے شراب 60 لیٹر اور اکرم سے شراب 60 لیٹر برآمد گرفتار ملزمان کے خلاف باضابطہ قانونی کارروائی شروع کردی گئی ہے  جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری رہے گا ڈی پی او محمد فیصل کامران 
 

اشتہارات