ڈی ایس پی لالہ موسیٰ سرکل چوہدری محمد اکرم‘ ایس ایچ او تھانہ صدر لالہ موسیٰ انسپکٹر لیاقت حسین کا کانسٹیبل محمد عرفان کی والدہ کی نماز جنازہ

Published: 01-10-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی ایس پی  لالہ موسیٰ سرکل چوہدری محمد اکرم اور ایس ایچ او تھانہ صدر لالہ موسیٰ انسپکٹر لیاقت حسین نے کانسٹیبل محمد عرفان (تعینات گن مین ڈی ایس پی لالہ موسیٰ)کی والدہ کی نماز جنازہ میں شرکت کی۔اور دعائے مغفرت کی۔اس موقع پر ڈی ایس پی چوہدری محمد اکرم نے کانسٹیبل محمد عرفان کے اہلخانہ کے ساتھ گہرے دکھ کا اظہار کیا۔
 

اشتہارات