گجرات:جشن عید میلاد النبیﷺ کے جلوس مجالس کیساتھ نماز جمعہ کیلئے مساجد میں بھی سکیورٹی مہیا کی گئی‘ ڈي پی او گجرات

Published: 01-10-2023

Cinque Terre

(رپورٹ چودری جمشید اختر)گجرات:جشن عید میلاد النبیﷺ کے موقع پر ضلع بھر میں ریلیوں،جلوسوں اور محافل کو فول پروف سکیورٹی مہیا کی جارہی ہے۔،ڈی پی او احمد نواز شاہ گجرات:جشن عید میلاد النبیﷺ کے جلوس مجالس کے ساتھ نماز جمعہ کے لئے مساجد میں بھی سیکورٹی مہیا کی گئی ہے،پولیس گجرات:ضلع بھر میں 81جلوس و مجالس کی سکیورٹی کیلئے 2100سو سے زائد افسران اور اہلکار تعینات،ڈی پی او احمد نواز شاہ گجرات:عید میلادالنبیﷺ کی پرنور تقریبات کو بھرپور سکیورٹی فراہم کرنے کے لئیایلیٹ پولیس فورس کی ٹیمیں اہم شاہراہوں پر پٹرولنگ کریں گی۔کنٹرول روم میں کیمروں کی مدد سے عید میلاد النبی کی ریلیوں، جلوسوں اور محافل کی مانیٹرنگ کی جا رہی ہے، ڈی پی اواحمد نواز شاہ‘جشن عید میلادالنبیﷺ کے سکیورٹی انتظامات کی خود نگرانی کر رہے ہیں۔
 

اشتہارات