ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو کا ایم ٹی برانچ کی انسپکشن کی، ضلعی پولیس کو ملنے والی نئی موٹر سائیکل کا جائزہ

Published: 15-10-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے ایم ٹی برانچ کی انسپکشن کی، ضلعی پولیس کو ملنے والی نئی موٹر سائیکل کا جائزہ لیا اور انچارج ایم ٹی او کو مناسب احکامات جاری کیے
 

اشتہارات