لالہ موسیٰ:۔ گنجہ موٹر پر تیز رفتار مزدہ ٹینکر سے ٹکرا گیا‘ دو افراد شدید زخمی

Published: 24-10-2023

Cinque Terre

(رپورٹ شیخ شہباز علی) لالہ موسیٰ مین جی ٹی روڈ گنجا موڑ پر تیز رفتار سے جانے والا مزدہ ٹینکر سے ٹکرا گیاجس میں دو افراد شدید زخمی ہوئے ریسکیو ٹیم اور فائر برگیڈ موقع پر پہنچ گئی زخمیوں کو متعلقہ ٹراما سینٹر ہسپتال پہنچا دیا گیا عوام الناس کا کہنا ہے کہ یہ حادثہ تیز رفتار کی وجہ سے ہوا تیز رفتار کی وجہ سے اور بھی کتنے حادثات کا شکار ہو سکتے ہیں عوام الناس کا یہ بھی کہنا ہے کہ موٹروے پولیس سے ہم اپیل کرتے ہیں لہٰذا لوڈ گاڑیوں کی حد رفتار ہونی چاہیے لالہ موسیٰ کی طرح کئی شہروں میں تیز رفتار کی وجہ سے لوگ اپنی جان سے ہاتھ دھو بیٹھے۔
 

اشتہارات