علی ابرار جوڑا نجی دورہ پر بیرون ملک روانہ

Published: 04-11-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے) پاکستان مسلم لیگ ق سٹی گجرات کے صدر چوہدری علی ابرار جوڑا نجی دورہ پر بیرون ملک روانہ ہو گئے چوہدری علی ابرار جوڑا مختلف ممالک کے 10 روزہ دورہ کے دوران بیرون ممالک مقیم پاکستانیوں سے ملاقاتوں کے ساتھ ساتھ نجی تقریبات میں بھی شرکت کریں گے ان کی غیر موجودگی میں سٹی جنرل سیکرٹری چوہدری طاہر مانڈا اور چوہدری شافع حسین کے پی ایس او تیمور بٹ پارٹی کے فرائض کو انجام دیں گے اور پارٹی اور اس سے متعلقہ امور پر کام کریں گے چوہدری علی ابرار جوڑا 10 روز کے بعد وطن واپس لوٹیں گے
 

اشتہارات