اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں زوہیب ممتاز کا سبزی و فروٹ منڈی گجرات کا دورہ

Published: 15-11-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں زوہیب ممتاز نے سبزی و فروٹ منڈی گجرات کا دورہ کیا، نیلامی  اور ریٹ لسٹوں کے اجراء کے عمل کی نگرانی کی، اسسٹنٹ کمشنر کھاریاں زوہیب ممتاز نے کہا کہ دکاندار حضرات ریٹ لسٹ نمایاں مقامات پر آویزاں کریں، اور ضلعی انتظامیہ گجرات کی طرف سے مقرر کردہ نرخوں پر اشیاء خوردونوش کی فروخت یقینی بنائیں، گراں فروشی کے مرتکب افراد کے خلاف سخت کارروائی عمل میں لائی جائے گی۔
 

اشتہارات