ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کی مقتول ڈاکٹرذیشان کے گھر آمد‘ ورثا سے اظہار تعزیت

Published: 18-11-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر کی مقتول ڈاکٹرذیشان کے گھر آمد، ورثا سے اظہار تعزیت اور مرحوم کی روح کے ایصال ثواب کیلئے فاتحہ خوانی کی۔ ڈی پی او گجرات نے مقتول کے ورثا ء کو ملزمان کو جلد از جلدگرفتار کرنے کی یقین دہانی کروائی۔
 

اشتہارات