تھانہ کوٹ مومن: دو فریقین کے درمیان فائرنگ: ملزمان گرفتار

Published: 01-12-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا:تھانہ کوٹ مومن پولیس کی بروقت کاروائی لڑائی اور فائرنگ کی اطلاع ملتے ہی مقامی پولیس موقع پر پہنچ گئی پولیس نے دونوں فریقین کے پانچ افراد کو موقعہ سے ہی گرفتار کر لیا گرفتار ملزمان کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ برآمد کر لیا گیا ہے گرفتار ملزمان کے خلاف اقدام قتل اور غیر قانونی اسلحہ رکھنے کی دفعات کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے  امن و امان کی فضا کو برقرار رکھنے کے لیے سرگودھا پولیس ہر لمحہ متحرک ہے لوگوں میں خوف وہراس پیداکرنے والوں کے خلاف کوئی رعائیت نہیں برتی جائے گی ڈی پی او سرگودھا محمد فیصل کامران 
 

اشتہارات