جہلم پولیس کی اہم کاروائی،02 ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار

Published: 04-12-2023

Cinque Terre

(رپورٹ۔ شیخ شہباز علی سے)جہلم پولیس کی اہم کاروائی،02 ناجائز اسلحہ رکھنے والے ملزمان سمیت شراب سپلائر ملزم گرفتار،ناجائز اسلحہ اور شراب برآمد چوٹالہ پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عرفان کو گرفتار کرلیا ملزم محمد عرفان سے 01عدد بندوق 12بور ڈبل بیرل بمہ کارتوس برآمد کر لیے صدر پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم شہزاد کو گرفتار کر لیا ملزم سے پسٹل 32بور بمہ روند برآمد ہوئے جبکہ سٹی پولیس نے کاروائی کرتے ہوئے ملزم محمد عمران کو گرفتار کر لیا ملزم سے 05لیٹر شراب برآمد کر لی گئی جرائم پیشہ عناصرکیخلاف بھر پورکریک ڈاؤن جاری ہے،ڈی پی او جہلم ناصر محمدد باجوہ
 

اشتہارات