ٹریفک وارڈنز کے دیرینہ مطالبہ پورا: 50وارڈنز کی پرموشن

Published: 08-12-2023

Cinque Terre

(رپوٹ:۔مرزا ظفر اقبال سے)فورس کی فلاح اور خوشحالی کے عزم کو مزید تقویت دیتے ہوئے آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے آج سینٹرل پولیس آفس میں منعقدہ ایک تقریب میں ٹریفک وارڈنز کے درینہ مطالبہ کو پورا کرتے ہوئے 50 وارڈنز کو پرموشن رینکس لگائے۔ تقریب میں وارڈنز کے ہمراہ ان کے عزیز و اقارب بھی مدعو تھے جنہیں آئی جی پنجاب نے نہ صرف مبارکباد دی بلکہ تقریب میں شامل بچوں کے ساتھ کچھ وقت بھی گزارا۔سڑک پر کھڑے جانفشانی سے خدمات انجام دینے والے ٹریفک وارڈنز پنجاب پولیس کے حقیقی ایمبیسیڈر اور میرے دل کے بہت قریب ہیں، ان ترقیوں کا فائدہ شہریوں کو منتقل کریں، آئی جی پنجاب
 

اشتہارات