بیورو چیف پولیس رپورٹ نیوز چینل ارسلان خاں کے چچا جان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی‘ ممتاز شخصیات کی شرکت

Published: 12-12-2023

Cinque Terre

(رپورٹ رانا مہتاب اسلم سے) ڈپٹی بیورو چیف پولیس رپورٹ نیوز چینل ارسلان خاں کے چچا جان کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی تفصیلات کے مطابق ڈپٹی بیورو چیف پولیس رپورٹ نیوز چینل ارسلان خاں کے چچا جان جو کہ رضائے الہی سے وفات پا گئے تھے ان کی نماز جنازہ آج ان کے آبائی محلہ اسلام پورہ والے جنازے گاہ میں ادا کر دی گئی نماز جنازہ میں اے ایس آئی سہیل رمضان تھانہ گلیانہ،بیورو چیف پولیس رپورٹ نیوز چینل رانا مہتاب اسلم،تحصیل کرائم رپورٹر جمشید اختر چوہدری،کرائم رپورٹر شیخ شہباز علی، نمائندہ خصوصی مرزا ظفر اقبال، سٹی رپورٹر سیف علی، بزنس رپورٹر مرزا شعیب،سابق جنرل کونسلر مرزا ارشد بیگ، سمیت تمام عزیز رشتے دار اور دیگر دوست احباب نے شرکت کی نماز جنازہ کی ادائیگی کے موقع پر تمام احباب نے ڈپٹی بیورو چیف پولیس رپورٹ نیوز چینل ارسلان خاں کے ساتھ ان کی چاچا کی وفات پر اظہار افسوس کیا۔
 

اشتہارات