کانسٹیبلان کی محکمانہ پرموشن کیامتحان لسٹB-1 میں میرٹ کو یقینی بنانے کیلئے ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر اور ایس پی انویسٹی گیشن مہر محمد ریاض ن

Published: 13-12-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)گجرات پولیس کے محکمانہ پرموشن کے امتحانات!کانسٹیبلان کی محکمانہ پرموشن کیامتحان لسٹB-1 میں میرٹ کو یقینی بنانے کے لیے ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر اور ایس پی انویسٹی گیشن مہر محمد ریاض نے خود نگرانی کی۔
 

اشتہارات