ایس ایس پی ٹریفک ہیڈ کوارٹر پنجاب، سابقہ ڈی پی او گجرات کا ہنگامی وزٹ‘ مختلف شعبہ جات کا معائنہ کیا

Published: 17-12-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ایس ایس پی ٹریفک ہیڈ کوارٹر پنجاب، سابقہ ڈی پی او گجرات کا ہنگامی وزٹ سید غضنفر علی شاہ کا دورہ گجرات ڈی پی او دفتر، ٹریفک دفتر، خدمت مرکز، سیف سٹی, تھانہ سول لائن اور رشیدہ شفیع ٹراما سنٹر کا دورہ کیا ساتھ ڈی ایس پی سٹی اسد اسحاق، ایس ایچ او سول لائن امیر عباس چدھڑ و دیگر انکے ہمراہ تھے۔
 

اشتہارات