Published: 17-12-2023
(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی ایس پی سٹی گجرات اسد اسحاق کا سیشن کورٹ اچانک ہنگامی وزٹ انسپکٹر افتخار وڑائچ سے ڈی ایس پی سٹی سے سکیورٹی کے حوالے سے بات چیت کی ڈی ایس پی سٹی اسد اسحاق نے سیکورٹی کے حوالے سے انسپکٹر افتخار وڑائچ کی تعریف کی اور اطمینان کا اظہار کیا