چونیاں / ڈکیت گینگ کے تین ارکان گرفتار‘ مال مسروقہ برآمد

Published: 17-12-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)چونیاں / ڈکیت گینگ کے تین ارکان گرفتارچھانگا مانگا پولیس کی ایس ایچ او طارق محمود کی سربراہی میں کاروائی  عدنان عرف دانی ڈکیت گینگ کے تین ارکان کو گرفتار کر لیا گیا  ڈاکوؤں کے قبضہ سے 2 لاکھ نقدی، 2 موٹر سائیکیں، موبائل فونز اور 3 پستول برآمد, ڈاکوؤں نے چھانگا مانگا میں راہزنی کی 10 جبکہ موٹر سائیکل چوری کی 02 وارداتوں کا انکشاف کیا ہے   ڈی پی او قصور طارق عزیز سندھو نے تھانہ چھانگا مانگا پولیس کو کامیاب کارروائی پر شاباش دی
 

اشتہارات