چوہدری محمد جاوید ہنج کی ہنج والی بال ٹورنامنٹ میں بطور مہمان خصوصی شرکت‘کھلاڑیوں میں نقد انعامات تقسیم کئے

Published: 17-12-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ شیخ شہباز علی سے) مسلم لیگ ن کے رہنما چوہدری محمد جاوید ہنج کی ہنج والی بال ٹورنامنٹ میں بطور مہمان خصوصی شرکت کھلاڑیوں میں نقد انعامات تقسیم کیے اور ٹرافیاں پیش کی جب چوہدری محمد جاوید ہنج گراؤنڈ میں پہنچے تو انتظامیہ نے شاندار استقبال کیا اول دوئم سوئم آنے والے کھلاڑیوں میں انعامات تقسیم کیے چوہدری محمد جاوید ہنج نے کہا کہ انشاء اللہ تمام نوجوانوں کو میری طرف سے کھیل کے لیے ہر سپورٹ حاصل ہے کھیل کے میدان آباد کریں اپنی صحت کا خیال رکھیں نوجوان نسل کو نشہ جیسی لعنت سے دور رکھنے کے لیے کھیل کے میدان آباد کرنے ہوں گے آج نوجوانوں کا جزبہ دیکھ کر دل بہت خوش ہوا انشاء اللہ تمام نوجوانوں کے شانہ بشانہ کھڑے ہیں 
 

اشتہارات