ساہیوال پولیس:گاڑی سے 114 پستول، 18 رائفلز اور ہزاروں کی تعداد میں گولیاں برآمد

Published: 17-12-2023

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ سلیمان علی بٹ)پنجاب پولیس ساہیوال کی ناجائز اسلحہ کے خلاف مہم میں بڑی کامیابی، اسلحے کی بڑی کھیپ کی ترسیل ناکام بنا دی، ساہیوال پولیس نے ناکہ بندی کے دوران گاڑی سے 114 پستول، 18 رائفلز اور ہزاروں کی تعداد میں گولیاں برآمد کر لیں، اسلحہ قبضہ میں لیکر نوشہرہ کے رہائشی ملزم نعیم کو گرفتار کر لیا گیا، ڈی پی او ساہیوال فیصل شہزاد
 

اشتہارات