سرگودھا کے تمام چرچ ہائے کوبھرپور سکیورٹی فراہم کی جارہی ہے‘ محمد فیصل کامران

Published: 25-02-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او سرگودھا محمد فیصل کامران کی ہدایت پر سرگودھا پولیس کے افسران اور جوان اتوار کے روز ضلع بھر میں جاری سنڈے چرچ پروگرام کے دوران ڈیوٹی کے فرائض سرانجام دے رہے ہیں‘ سرگودھا کے تمام چرچ ہائے کوبھرپور سکیورٹی فراہم کی جارہی ہے۔
 

اشتہارات