دو موٹر سائیکلوں کے درمیان ٹکر‘ دونوجوان زخمی‘ ہسپتال منتقل

Published: 29-02-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)پسرور سیالکوٹ روڈ پنوانہ سٹاپ کے قریب دو موٹر سائیکلوں کے درمیان ٹکر نتیجے میں مدثر جاوید ولد جاوید عمر 23 سال سکنہ میانوالی بنگلہ اور بشارت ولد بوٹا عمر 24 سال سکنہ سرانوالی زخمی ہوگئے ریسکیو ٹیم کی طرف سے ابتدائی طبی امداد دیکر تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال پسرور شفٹ کر دیا گیا
 

اشتہارات