آر پی او شیخوپورہ بابر سرفراز الپا اور DPO شیخوپورہ نے شہید کے جسد خاکی کو کندھا دیا اور پھولوں کی چادر چڑھائی

Published: 29-02-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)آر پی او شیخوپورہ بابر سرفراز الپا اور DPO شیخوپورہ نے شہید کے جسد خاکی کو کندھا دیا اور پھولوں کی چادر چڑھائی۔پولیس کے چاق و چوبند دستے نے پورے اعزاز کے ساتھ شہید کو سلامی دی۔
 

اشتہارات