خود کو پولیس ملازم ظاہر کرکے شہریوں کو اسلحہ کی نوک پر لوٹنے کی وارداتوں میں ملوث منظم گروہ کا اہم رکن گرفتار

Published: 01-03-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)خود کو پولیس ملازم ظاہر کرکے شہریوں کو اسلحہ کی نوک پر لوٹنے کی وارداتوں میں ملوث منظم گروہ کا اہم رکن گرفتار۔تھانہ آبپارہ پولیس نے ملزم کے قبضہ سے شہریوں سے چھینے گئے قیمتی موبائل فونز،وائرلیس سیٹ،پولیس یونیفارم اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ معہ ایمو یشن برامد کر لیا۔
 

اشتہارات