ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر نے ضلع گجرات کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ او کو تبدیل کر دیا

Published: 03-03-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی پی او گجرات سید اسد مظفر نے ضلع گجرات کے مختلف تھانوں کے ایس ایچ او کو تبدیل کر دیا‘ایس آئی شفقت محمود کو ایس ایچ او تھانہ صدر گجرات‘ ایس آئی غلام مرتضیٰ کو ایس ایچ او تھانہ بولانی‘ انسپکٹر مہدی خان کو ایس ایچ او تھانہ اے ڈویژن‘ ایس آئی محمد حسن زبیر کو ایس ایچ او تھانہ لاری اڈہ‘ انسپکٹر شیراز حیدر کو پولیس لائن گجرات‘ انسپکٹر عمران سلیم کو ایس ایچ او تھانہ تھانہ کنجاہ‘ ایس آئی محمد انور کو پولیس لائن گجرات میں تعینات کر دیا گیا۔ 
 

اشتہارات