وفاقی بیوروکریسی/ تقرروتبادلے:گریڈ 21 کے افسر اسد الرحمن گیلانی کو وزیراعظم کا پرنسپل سیکرٹری تعینات

Published: 05-03-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)وفاقی بیوروکریسی/ تقرروتبادلے گریڈ 21 کے افسر اسد الرحمن گیلانی کو وزیراعظم کا پرنسپل سیکرٹری تعینات کردیا گیااسد الرحمن گیلانی انچارج سیکرٹری پٹرولیم ڈویژن تعینات تھے گریڈ 22 کے کیپٹن ریٹائرڈ خرم آغا کو وزیراعظم کے پرنسپل سیکرٹری کے عہدے سے ہٹاکر سیکرٹری کامرس تعینات کردیا گیا صالح) فاروقی کو سیکرٹری کامرس کے عہدے سے ہٹادیا گیا۔
 

اشتہارات