واہ کینٹ پولیس کی کاروائی،دو ڈکیت گینگ کے 4ملزمان گرفتار

Published: 05-03-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)واہ کینٹ پولیس کی کاروائی،دو ڈکیت گینگ کے 04ملزمان گرفتار،ملزمان سے چھینے گئے 02 موٹر سائیکل، 01موبائل فون اور وارداتوں میں استعمال ہونے والا اسلحہ برآمد،گرفتار ملزمان کی شناخت عزت اللہ،غلام سعید،علی عباس اور ازلان کے نام سے ہوئی،ملزمان کو شناخت پریڈ کے لیے جیل منتقل کیا گیا ہے،شناخت پریڈ کے بعد مزید برآمدگی کا تحرک کیا جائے گا،گرفتار ملزمان کو ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان کر کے قرار واقعی سزا دلوائی جائے گی،اشہریوں کی جان و مال پر حملہ کرنے والے قانون کی گرفت سے نہیں بچ سکتے،ایس پی پوٹھوہار ناصر نواز
 

اشتہارات