دو ہفتوں پر محیط یوتھ انٹرشپ پروگرام کے چھٹے فیز میں شامل ہونیوالے سٹوڈینٹس کو کمیونٹی پولیسنگ

Published: 06-03-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)آئی جی پنجاب کے ویژن کے مطابق ڈی پی او سیالکوٹ محمد حسن اقبال کی ہدایات پر دو ہفتوں پر محیط یوتھ انٹرشپ پروگرام کے چھٹے فیز میں شامل ہونے والے سٹوڈینٹس کو کمیونٹی پولیسنگ،۔خدمت مرکز میں دی جانے والی سہولیات، تحفظ سنٹر میں دی جانے والی سہولیات، بنیادی قانون کے متعلق آگاہی، ڈرائیونگ لائسنس، کریکٹر سرٹیفکیٹ کا حصول اور قانونی معاملات کے متعلق آگاہی۔
 

اشتہارات