جھانوی کپور تیلگو سپر اسٹار رام چرن کے ساتھ فلم میں نظر آئیں گی

Published: 07-03-2024

Cinque Terre

 ممبئی: بالی وڈ اسٹار جھانوی کپور اپنی نئی فلم میں تیلگو سپر اسٹار رام چرن کے ساتھ نظر آئیں گے۔اداکارہ کے جنم دن کے موقع پر فلم کے پروڈکشن ہاؤس نے مداحوں کو خوشی کی خبر سنائی ہے۔جھانوی کپور کے مداح اس خبر سے بہت پرجوش ہیں اور وہ جلد دونوں فنکاروں کو ایک ساتھ اسکرین پر دیکھنا چاہتے ہیں۔جھانوی کپور کے والد اور فلمساز بونی کپور نے کچھ عرصہ قبل ہی یہ انکشاف کیا تھا کہ ان کی بیٹی رام چرن کے ساتھ تیلگو فلم کرنے والی ہے۔

اشتہارات