انسپکٹر میاں محمد عمران عباس شہید، تاریخ شہادت 7 مارچ 2021ء‘شہید کے بچوں کے ہمراہ راولپنڈی پولیس کے افسران اور چاق و چوبند دستے کی شہید کی لحد

Published: 08-03-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)انسپکٹر میاں محمد عمران عباس شہید، تاریخ شہادت 07 مارچ 2021۔ شہید کے بچوں کے ہمراہ راولپنڈی پولیس کے افسران اور چاق و چوبند دستے کی شہید کی لحد پر سلامی، پھول چڑھائے اور شہید کے درجات بلندی کی دعا کی۔ شہداء کی عظمت کو سلام پیش کرتے ہیں 
 

اشتہارات