ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا محمد فیصل کامران کا تھانہ بھلوال سٹی کا وزٹ

Published: 12-03-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سرگودھا محمد فیصل کامران کا تھانہ بھلوال سٹی کا وزٹ،تھانہ کی بلڈنگ اور صفائی کے انتظامات کا جائزہ لیا تھانہ کو سپیشل انیشیٹو پولیس اسٹیشن کے میعار کے مطابق برقرار رکھنے کے احکامات جاری کیے
 

اشتہارات