ڈی ایس پی وارث خان سرکل ملک رفاقت حسین کی تھانہ بنی میں میٹنگ،ایس ایچ او بنی اور تفتیشی افسران اور جوانوں کی شرکت

Published: 12-03-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ڈی ایس پی وارث خان سرکل ملک رفاقت حسین کی تھانہ بنی میں میٹنگ،ایس ایچ او بنی اور تفتیشی افسران اور جوانوں کی شرکت، ڈی ایس پی وارث خان نے رمضان المبارک کے مہینے میں عبادت گاہوں کی سکیورٹی کے حوالے سے ہدایات دیں، تفتیشی افسران کو بروقت مقدمات درج کرنے کی ہدایت اور شہریوں سے خوش اسلوبی سے پیش انے کی ہدایت،تفتیشی افسران اپنی بیٹ کے اندر جرائم پیشہ افراد کے خلاف موثر حکمت عملی کے تحت کاروائیاں کریں، جرائم کی روک تھام کے لیے گشت کے نظام کر موثر بنایا جائے،اور 15 ایمر جنسی ہیلپ لائن کی کال پر فوری ریسپانس کیا جائے،متحرک گینگز کے خلاف کریک ڈاؤن میں تیزی لائی جائے،ڈی ایس پی وارث خان سرکل موثر تفتیش اور پیروی مقدمہ سے ہی ملزمان کو قرارواقعی سزا دلوائی جا سکتی ہے،ڈی ایس پی وارث خان سرکل ملک رفاقت حسین
 

اشتہارات