بدنام زمانہ ہیروئن اور آئس فروش حاجی امیر کو رنگے ہاتھوں گرفتار‘ ہیروئن 02 کلو 200 گرام اور 646 گرام آئس برآمد

Published: 19-03-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا:منشیات فروشی کا مکروہ دھندہ کرنے والے ملزم تھانہ شاہ نکڈر پولیس کے شکنجے میں آ گیا مقامی پولیس نے بدنام زمانہ ہیروئن اور آئس فروش حاجی امیر کو رنگے ہاتھوں گرفتار گرفتار ملزم سے ہیروئن 02 کلو 200 گرام اور 646 گرام آئس برآمد گرفتار ملزم کے خلاف منشیات فروشی کی دفعات کے تحت مقدمہ درج   منشیات فروشی کا مکروہ دھندہ کرنے والے کسی رعائیت کے مستحق نہیں ڈی پی او  منشیات فروشوں کے خلاف بلاتفریق کریک ڈاؤن جاری رہے گا ڈی پی او محمد فیصل کامران   بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرنے پر ڈی پی او سرگودھا نے ایس ایچ او تھانہ شاہ نکڈر وسیم عباس اور انکی ٹیم کو شاباش دی ہے 
 

اشتہارات