پٹرول کے بعد ایل پی جی کی قیمتوں میں بھی ردوبدل

Published: 01-04-2024

Cinque Terre

آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے ایل پی جی کی قیمت میں کمی کا اعلان کردیا ۔ اوگرا کی جانب سے جاری ہونیوالے نوٹیفیکیشن کےمطابق ایل پی جی کی فی کلو قیمت 6 روپے 44 پیسے کم ہو کر 250 روپے 34 پیسےکردی گئی ہے۔ گھریلو سلنڈر کی قیمت 76 روپے9 پیسے کم کردی گئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 2954 روپے3 پیسے ہوگئی ہے۔ 

اشتہارات