پاکستان نیوزی لینڈ سیریز کیلئے کمنٹری پینل کا اعلان

Published: 17-04-2024

Cinque Terre

پاکستان اور نیوزی لینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کےلیے کمنٹری پینل کا اعلان کردیا گیا ہے۔ سیریز کے دوران بازید خان، وقار یونس، عروج ممتاز کمنٹری کرتے سنائی دیں گے۔ غیر ملکی کمنٹیٹرز میں سابق کیوی کھلاڑی کرس ہیرس، سابق آسٹریلوی ویمن کھلاڑی لیسا ستھا لیکر بھی شامل ہیں۔ زینب عباس بطور پریزینٹر ٹی ٹوئنٹی سیریز میں فرائض انجام دیں گی۔

اشتہارات