رگس فخری مجھ سے جلتی تھیں، مریحہ صفدر کا دعویٰ

Published: 21-04-2024

Cinque Terre

مریحہ صفدر نے نرگس فخری کے ساتھ بولی وڈ کی بولڈ کامیڈی فلم ہاؤس فل تھری میں کام کیا تھا، فلم میں پاکستانی اداکارہ نے شرلی کا کردار ادا کیا تھا۔مذکورہ فلم میں اکشے کمار، ابھیشیک بچن اور دیگر اداکاروں نے مرکزی کردار ادا کیے تھے جب کہ نرگس فخری اور جیکولین فرنانڈس مرکزی ہیروئنز تھیں۔مذکورہ فلم میں کام کرنے سمیت بولی ووڈ شخصیات کے ساتھ کام کرنے کے تجربے پر بات کرنے کی مریحہ صفدر کی مختصر ویڈیو وائرل ہوگئی، جس میں انہوں نے دعویٰ کیا کہ نرگس فخری ان سے جلتی تھیں۔

اشتہارات