ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کا دورہ پاکستان‘ عوام مثبت نتائج کے منتظر

Published: 29-04-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)مسلم لیگ ق کے جوائنٹ سیکرٹری طبی فنانس سیکرٹری مہر احتشام طارق نے کہا ہے کہ ایرانی صدر سید ابراہیم رئیسی کی پاکستان آمد‘صنعتی کاروباری برادری کیلئے خوشگوار جھونکا ہے ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان سے ایران سے صنعتی کاروباری تعلقات مزید بلندیوں تک جائیں گے پاک ایران گیس پائپ لائن اور توانائی منصوبوں سے پاکستان میں توانائی بحران کا خاتمہ ممکن ہے۔ ایران اور پاکستان کی ترقی وخوشحالی کی راہیں ایک دوسرے کے ساتھ جڑی ہوئی ہیں پاکستانی حکومت ایران سے گیس کے معاہدے کریں تاکہ عوام کو سستی گیس مل سکے۔
 

اشتہارات