پنجاب بھر میں ڈپٹی کمشنرز کی اکھاڑ پچھاڑ ڈپٹی کمشنر سرگودھا شعیب علی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا

Published: 01-05-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)پنجاب بھر میں ڈپٹی کمشنرز کی اکھاڑ پچھاڑ ڈپٹی کمشنر سرگودھا شعیب علی کو عہدے سے ہٹا دیا گیا شعیب علی کو مڈ کیریئر مینجمنٹ کورس میں شامل ہونے کے اجازت دے دی گئی ایڈیشنل سیکرٹری سی ایم آفس کو ڈپٹی کمشنر سرگودھا تعینات کر دیا گیا ڈپٹی کمشنر بھکر نور محمد اعوان کو بھی عہدے سے ہٹا دیا گیا، ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت ڈپٹی سیکرٹری سی ایم آفس علی اکبر کو ڈپٹی کمشنر بھکر تعینات کر دیا گیا چیف سیکشن پی اینڈ ڈی بورڈ پنجاب صائمہ علی کو ڈپٹی کمشنر ساہیوال تعینات کر دیا گیا ایڈیشنل ڈپٹی کمشنر ریونیو ساہیوال اعتزاز اسلم مارتھ سے ڈپٹی کمشنر ساہیوال کا اضافی چارج واپس لے لیا گیا ڈپٹی کمشنر جہلم سمیع اللہ فاروق کو بھی تبدیل کر دیا گیا، ایس اینڈ جی اے ڈی رپورٹ کرنے کی ہدایت ایڈیشنل سیک گورنر سیکریٹریٹ سیدہ رمل اللہ علی کو ڈپٹی کمشنر جہلم تعینات کر دیا گیا ڈپٹی کمشنر لیہ جالد پرویز بھی تبدیل، خالد پرویز کو محکمہ سروسز اینڈ جنرل ایڈمنسٹریشن رپورٹ کرنے کی ایوان وزیر اعلیٰ میں تعینات امیرہ بیدار کو ڈی سی لیہ تعینات کر دیا گیا
 

اشتہارات