اسلام آباد پولیس کے افسران کا لسٹ بی ون کا امتحان پولیس لائن ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوا

Published: 07-05-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)اسلام آباد پولیس کے افسران کا لسٹ بی ون کا امتحان پولیس لائن ہیڈ کوارٹرز میں منعقد ہوا۔ آئی جی اسلام آباد سید علی ناصر رضوی نے امتحان ہال کا دورہ کیا۔اور افسران سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ امتحان میں میرٹ اور شفافیت کو برقرار رکھنے کیلئے تمام تر وسائل بروئے کار لائے جائیں گے، کسی بھی شخص کو امتحان میں غیر قانونی طریقوں سے پاس ہونے کی اجازت نہیں دی جائے،ترقی اسے ہی ملے گی جو اسکا اصل حقدار ہوگا۔
 

اشتہارات