ایس پی، ڈپلومیٹک انکلیو پروٹیکشن یونٹ راجا طاہر حسین کا ڈپلومیٹک انکلیو کے انٹری پوائنٹس کا دورہ

Published: 08-05-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)ایس پی، ڈپلومیٹک انکلیو پروٹیکشن یونٹ راجا طاہر حسین کا ڈپلومیٹک انکلیو کے انٹری پوائنٹس کا دورہ۔ڈیوٹی پر مامور افسران و جوانوں کو پڑتال کے عمل کو سخت کرنے اور مستعدی سے فرائض سر انجام دینے کی ہدایات جاری کیں 
 

اشتہارات