سرگودھا: سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش اور ویڈیو بنا کر اپلوڈ کرنے والا ملزم گرفتار‘ مقدمہ درج

Published: 08-05-2024

Cinque Terre

(رپورٹ:۔ چوہدری نصیر افضل سے)سرگودھا: سوشل میڈیا پر اسلحہ کی نمائش اور ویڈیو بنا کر اپلوڈ کرنے والا ملزم تھانہ شاہ پور صدر پولیس کی گرفت میں گرفتار ملزم کے قبضہ سے غیر قانونی اسلحہ برآمد، مقدمہ درج غیرقانونی اسلحہ رکھنا یا اسکی نمائش کرنا قانوناً جرم ہے۔

اشتہارات