دوہری شہریت والے شخص کو جج تعینات نہ کیا جائے، قومی اسمبلی میں بل جمع

Published: 21-05-2024

Cinque Terre

 دوہری شہریت والے شخص کو جج تعینات نہ کیا جائے، نور عالم خان نے بل قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دیا۔جے یو آئی ف کے رکن قومی اسمبلی نور عالم خان نے آئینی ترمیمی بل 2024ء قومی اسمبلی میں جمع کرا دیا، دوہری شہریت رکھنے والا شہری پاکستان میں کسی عدالت میں بحیثیت افسر یا نوکر تعینات نہیں ہو سکے گا۔بل میں آئین کے آرٹیکل 177، 193 اور 208 میں ترامیم تجویز کی گئی ہیں۔

اشتہارات