خانہ کعبہ کے دروازے و حجرِ اسود کا خول تیار کرنیوالی فیکٹری کے مالک عاشق حسین انتقال کر گئے

Published: 24-05-2024

Cinque Terre

خانہ کعبہ کے مرکزی دروازے اور حجرِ اسود کا خول تیار کرنے والی فیکٹری کے مالک عاشق حسین انتقال کر گئے۔محمد عاشق حسین کےانتقال پر قونصل جنرل خالد مجید اور پاکستانی کمیونٹی نے اظہارِ افسوس کیا ہے۔مرحوم محمد عاشق حسین کی گولڈ فیکٹری سعودی عرب میں واقع ہے جسے خانۂ کعبہ کا مرکزی دروازہ، میزابِ رحمت (پرنالہ) اور حجرِ اسود کا خول تیار کرنے کا شرف حاصل ہے۔

اشتہارات