3 پاکستانی نوجوان میانمار میں لاپتہ، سفارتخانے کا بیان سامنے آگیا

Published: 14-07-2024

Cinque Terre

حیدرآباد سے تعلق رکھنے والے 3 نوجوانوں کے  میانمار میں لاپتہ ہونے  کی خبر سے متعلق پاکستانی سفارتخانے کے حکام کا بیان سامنے آگیا۔میانمار میں پاکستانی سفارتخانے کے اسسٹنٹ قونصلر علی شیر نے ویب سائٹ سے گفتگو کرتے ہوئے میانمار میں لاپتا حیدرآباد کے 3 نوجوانوں کو بیچا نہیں گیا۔اسسٹنٹ قونصلر علی شیر نے کہا کہ  تینوں نوجوان نوکری کے جھانسے میں آکر غیر قانونی کمپنی میں کام کرنے آئے، نوجوانوں کو جلد بازیاب کرواکر وطن واپس بھیج دیا جائے گا۔علی شیر نے کہا کہ  قانونی پیچیدگیوں کے باعث ان کی بازیابی میں تاخیر ہورہی ہے۔

اشتہارات