گورنر سندھ کی سعودی سفیر سے ملاقات، سعودی شہزادے کے انتقال پر تعزیت

Published: 30-07-2024

Cinque Terre

گورنر سندھ محمد کامران خان ٹیسوری کی اسلام آباد میں سعودی سفارتخانہ آمد، سعودی سفیر نواف بن سعید احمد المالکی سے ملاقات کی۔ملاقات میں سعودی شہزادے عبداللّٰہ بن خالد کے انتقال پر اظہار تعزیت کیا۔گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے خط پر وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب آج کراچی کا دورہ کریں گے اور کے سی سی آئی میں صنعت کاروں سے ملاقات کریں گے۔کامران ٹیسوری کا کہنا ہے کہ معاشی حب کے صنعت کاروں کے مسائل کا حل قومی ترقی کے لیے انتہائی ناگزیر ہے۔

اشتہارات