ایس ایچ او والی حسن پاشا‘ اے ایس آئی فلک شیر نے اپنوں سے اپنوں کو ملا دیا‘ 2بچے والدین کے حوالے

Published: 20-08-2024

Cinque Terre

مریدکے(کرائم رپورٹر محمد وقار بابر)پنوں کو اپنوں سے ملانے کا سلسلہ جاری تھانہ سٹی مرید کے تین سالہ منزہ اور تین سالہ محمد علی ان دونوں معصوم بچوں  کی گمشدگی کی اطلاع موصول ہوئی جس پر ایس ایچ او والی حسن پاشا اے ایس ائی فلک شیر نے بچوں کو ڈھونڈنے کے لیے خصوصی ٹیمیں تشکیل دیں، چند ہی گھنٹوں میں دونوں بچوں کو ڈھونڈ کر والدین کے حوالے کر دیا، اس موقع پر والدین کے مرید کے  پولیس کی کاوشوں کا شکریہ ادا کیا بچے پھول کی مانند ہوتے ہیں انکی حفاظت اور دیکھ بھال والدین کی اولین ذمہ داری ہے،بچوں کو گھر کا ایڈریس اور فون نمبر یاد کروائیں تاکہ ایمرجنسی کی صورت میں پریشانی سے بچا جا سکے،  ایس ایچ او والی حسن پاشا
 

اشتہارات