تائیوان: چین کیلئے جاسوسی کرنے والے 8 حاضر سروس فوجیوں کو قید کی سزا

Published: 22-08-2024

Cinque Terre

تائیوان میں چین کےلیے جاسوسی کرنے والے 8 حاضر سروس فوجیوں کو قید کی سزا سنا دی گئی۔دارالحکومت تائپے سے میڈیا رپوٹس کے مطابق تائیوان کی عدالت کی جانب سے فوجیوں کو 5 سے 13 سال تک قید کی سزا سنائی گئی ہے۔تائیوانی فوجیوں نے پیسے کے لالچ میں چین کےلیے جاسوسی کی، سزا پانے والے فوجی اپیل کرنے کا حق رکھتے ہیں۔

اشتہارات