Published: 06-09-2024
رپورٹ (بلال ظفر نوشاہی) سے پولیس چوکی ڈھیری وٹاں کی بڑی کاروائی ڈھوک ککی و گردونواع میں باجرے کی فصل کا فائدہ اٹھاتے ہوئے فائرنگ کر کے پورے علاقہ میں خوف و ہراس پھیلانے والا 'ملزم گل حسین ولد محمد ہاشم 'ڈھوک ککی گرفتار انچارج ایس پی محمد نصیر خان،ڈی ایس پی سٹی خواجہ عبدالقیوم اور انچارج چوکی ڈھیری وٹاں خالد بشیر' کی ہدایات کی روشنی میں ' پولیس کی نفری محمد اشتیاق SG،الطاف احمد IHC،ذاہد حسین SG اور کاشف رضا SG نے دن دھاڑے ملزم دھر لیا ملزم کو کلہاڑی بمعہ 30 بور پسٹل و ایمونیشن گرفتار کر کہ مقدمہ درج کر لیا گیا سماجی حلقوں نے پولیس کی کاروائی پر اطمینان کا اظہار کیا۔